آہن تاب

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ پانی وغیرہ جس میں لوہے کو تپا کر بجھا لیا جائے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ پانی وغیرہ جس میں لوہے کو تپا کر بجھا لیا جائے۔